پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 300 روپیہ من مزید کمزور ہے اور 15 ستمبر سے 15 اکتوبر مارکیٹ 19200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بائر آپشن مالوں کا ابھی کام نہیں ہو رہا ہے۔ یکم اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن مال 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ امپورٹرز سیلر آپشن مال بیچ رہے ہیں کیونکہ آگے جب پورٹ پر مال لگیں تو خریدار سے پیسے وصول کر کے مال اٹھائے جا سکیں۔