پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ پرانے مالوں کے فیصل آباد منڈی میں 12400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل جو سٹاکسٹ ہیں جو کہ لوکل کراپ کو دیکھ کر کام کرتے ہیں۔ وہ گاہک ہیں۔ کیونکہ تل کی بیجائیاں بھی کم ہیں اور اس کو موسم بھی صحیح نہیں ملا ہے۔ پہلے مئ میں گرمی زیادہ تھی اور اب بارشیں زیادہ ہیں۔ اس لیے لوکل سٹاکسٹ گاہک ہیں۔