+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 14 2025 12:10:38
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 4050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100/200 روپیہ نرم ہے اور 10000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ تھل کے پلانٹ والے مال لوڈ میں 10300 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 10800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی سائڈ موٹا باجرہ 10800 جبکہ باریک باجرہ 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے تاہم سٹاکسٹ کی بیچ آجاتی ہے۔