پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی کوئنٹل 16100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15500/600 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سندھ کے علاقوں میں بارشیں ہورہی ہیں بیجائی ابھی شروع نہیں ہوئی ہے۔