پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 150 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 13450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13900/14200 جبکہ گولی دھنیا 14400/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ سکھری دھنیا ٹکڑا کوالٹی 260/290 روپیہ کلو جبکہ گولی دھنیا 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔