پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من بہتر اوپن ہوئی ہے اور 21800 روپیہ من تک کی بیچ ہے 15 سپتمبر 15 اکتوبر بائر آپشن سودوں کے جبکہ یکم اگست سے 15 سپتمبر سیلر آپشن سودوں کے 21200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 50 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 1550/1600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔