پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 17140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 17125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ جولائی کے سودے بھی 10/15 روپیہ نرم ہیں اور 17910/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں چیمبر میں۔