پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن کے 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈین مارکیٹ 9 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 154 والی مارکیٹ 145 روپیہ کلو تک رہ گئی ہے انڈین کرنسی میں۔