پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 30/40 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 17015 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں بھی 30/40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 3 مل جون کے سودے 17160 جبکہ جولائ کے سودوں کے 17780 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔