پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکٹ جے ڈی ڈبلیو حاضر 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17190 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائ کے سودوں کے 17800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون کے سودوں میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔