پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 400 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 23800 تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم ابھی 23700 روپیہ من تک مال مل جاتے ہیں۔ جبکہ سیلر آپشن یکم اگست سے 15 ستمبر 23000 روپیہ من تک مال مل جاتے ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔