پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 16825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں جون کے سودے 16885 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائ کے سودوں کے 17590 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ باقی ملز کے ریٹ ٹہر کر اپڈیٹ کر دیئے جائے گے۔