پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو کے 16800 تک کام ہوئے ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17240 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون کے سودوں میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ جبکہ جولائ کے سودے 50 روپیہ مزید تیز ہوئے ہیں اور 17780 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔