پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 100/200 روپیہ بہتر ہے اور 16400/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 20 دن پیمنٹ پر 16800/900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال کم ہیں جسکی وجہ سے بیچ بھی کھل کر بیچ کھل ہے اور گاہکی بھی سست ہے۔