پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم دیسی شیخو پورہ 12000/14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 15000/500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کراچی نیا برسیم 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانا 9000 جیسے حالات ہیں مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 1100 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔