پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 211/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں آگے عید کی چھٹیوں کی وجہ سے فلحال ریٹیل میں گاہکی سست ہے ملز بھی بند ہو رہی ہیں آگے عید کے بعد جہاں اچھی گاہکی نکلی لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔