پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 100/200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 16300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 20 جون پیمنٹ پر 16500 تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کے 16000 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا سا رجحان ہے بیچ بھی کمزور ہے تاہم گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے۔