پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی آج ایک سے دو روپیہ مزید مندہ ہوئی ہے اور 106 جیسے حالات بن گئے ہیں تاہم خریدار 105 تک بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 20/22 تاریخ کو پورٹ پر 140/50 کنٹینر کی آمد بھی متوقع ہے۔ بکنگ 450 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 105.5 تک پڑتا ہے۔ ملا جلا رجحان ہے