+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 28 2025 20:08:00
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں مارکیٹ 16400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مئ کے سودوں کے 16560 جبکہ جون کے سودوں کے 17050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں آگے عید کی وجہ سے گاہکی اچھی ہے۔