پاک کموڈیٹیز اسلام آباد باجرہ لالاموسی لائن 25 روپیہ من مارکیٹ شام کے اوقات میں کمزور ہوئ ہے اور 2075 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ قصور 2 ٹرک کی آمدن تھی اور 1950 سے 2050 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ تھل لائن بھی 5300/5400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔