Sugar | چینی
Jan 06 2026
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
Apr 24 2024 12:14:06 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10000/10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے اور ریٹیل میں دال کی ڈیمانڈ بھی کمزور ہے۔ .
Apr 24 2024 12:05:33 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی کے 182 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 مئ ہے سودوں کے 183 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 7400 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے دو کلو گیل والے مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Apr 23 2024 22:05:13 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئ ہے اور 13315/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں. مئ کے سودوں کے 13515/13520 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Apr 23 2024 20:05:25 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ اپریل کے سودوں میں 30 روپیہ کی مزید کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 13350 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ سست ھے .
Apr 23 2024 20:05:11 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ اپریل کے سودوں میں 30 روپیہ کی مزید کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 13350 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ سست ھے .
Apr 23 2024 18:45:15 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ڈیمانڈ کمزور ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 23 2024 18:42:36 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 220/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 230/235 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 238/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 10 370 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 470/475 روپیہ کلو تک بھاو ہیں۔ .
Apr 23 2024 18:40:32 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 23 2024 18:10:43 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اوپر لیول پر بیچ تو کھل کر نہیں ہے۔ تاہم 2/3 دن سے نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Apr 23 2024 18:09:31 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 100 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 16100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال 2/3 دن سے نیچے دالوں کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Apr 23 2024 18:00:08 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Apr 23 2024 17:53:47 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13375 یونائیٹڈ 13365 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کے 13380 جیسے جبکہ مئی کے سودوں کے 13590/95 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ھے .
Apr 23 2024 17:43:17 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2600/2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن شام میں 50/100 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 6650/6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Apr 23 2024 17:42:46 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 20100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ پچھلے دو ہفتوں میں 2300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ .
Apr 23 2024 17:42:32 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 20100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ پچھلے دو ہفتوں میں 2300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ .
Apr 23 2024 17:31:25 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13375 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ ایس جی ایم 13370 گھوٹکی 13380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ اپریل کے سودوں کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کے 13625 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Apr 23 2024 17:24:08 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 183 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 مئی 184.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک بے۔ .
Apr 23 2024 17:23:03 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 148 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے ڈیمانڈ تو سست ہے لیکن اوپر بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Apr 23 2024 17:02:13 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی 25/30 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 13380/85 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ یونائیٹڈ 13375 جبکہ اتحاد 13425/30 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کے 13405 جیسے حالات ہیں جبکہ مئی 13610 تک ریٹ موصول ہوے ہیں۔ .
Apr 23 2024 15:08:23 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 13410 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ گھوٹکی بھی 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد 13440 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہک پوزیشن ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ اپریل کے سودوں کے 13420 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کا 200 ڈپازٹ پر 13760 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ .
Apr 23 2024 15:06:36 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 13410 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ گھوٹکی بھی 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد 13440 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہک پوزیشن ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ اپریل کے سودوں کے 13420 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کا 200 ڈپازٹ پر 13760 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ .
Apr 23 2024 15:02:23 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3000 جبکہ سبی کوالٹی 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گندم کی ہٹائوں کے بعد نیچے ڈیمانڈ نکلے گی۔ ہائبرڈ جوار گنگا 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن مال بھی کم ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5500/5600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 5400/5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 23 2024 15:00:27 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 148 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 15 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 505 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں حاضر کراپ کے جو کراچی پورٹ پر 154 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 23 2024 14:59:27 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 220/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 230/235 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 238/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج کام کاج نہیں ہے۔ کراچی مارکیٹ میں چھٹی ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 370 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 5 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 470/475 روپیہ کلو تک بھاو ہیں۔ موٹے چنوں میں فل حال گاہکی بالکل خاموش ہے۔ .
Apr 23 2024 14:27:22 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 23 2024 14:25:49 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 17200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Apr 23 2024 14:24:48 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ بھی رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 23 2024 13:53:47 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ العریبیہ 13800 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13750 بابا 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13825 کشمیر 13650 روپیہ کوئنٹل کمالیہ 13625 کنجوانی 13625 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائٹڈ 13390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13440 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مظبوط ہی ہے بیچ کھل کر نہیں ہے۔ گھوٹکی اے کے ٹی ڈھرکی 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13380 حمزہ آر وائی کے 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 13550/13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 13420/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کے 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انویسٹرز مال بیچ گئے تھے 10/15 دن پہلے 12800/900 میں وہ اب دوبارہ مال لے گئے ہیں۔ دوسری جانب اس بار اپریل والے سودوں کا فرقہ بہت کم رہ گیا تھا برابر برابر ہی مارکیٹ ہو گئ تھی۔ فارورڈ ٹریڈرز نے 100/200 بیانے والے زیادہ تر مال لیے ہوئے ہیں اور وہ بھی نیچے ریٹوں میں اس لیے کٹنگ میں ریٹ کم ہونے کا کوئ زیادہ ڈر نہیں ہے۔ بلکہ جن لوگوں نے فارورڈ میں سودے بیچے ہیں وہ پھنس سکتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Apr 23 2024 13:33:44 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 16000/16500 جبکہ ایرانی گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 23 2024 13:31:32 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 50000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 54000/55000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 06 2026
Jan 06 2026
Jan 06 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott