پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی مالوں کے 16600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16200 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال ڈیمانڈ دوبارہ سست ہے۔ گوار میل بھی 3 روپیہ کلو کمزور ہے اور کراچی مارکیٹ میں 115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔