+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 21 2025 12:20:58
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 16600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ٹریڈرز فارورڈ کرکے مال فارغ کر جاتے ہیں۔