پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ تھل لائن 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہی اور 11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ پلانٹ والے مال لوڈ میں 12000 جبکہ راولپنڈی پہنچ میں 4925/4950 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ ٹریڈرز مال بیچ نہیں رہے ہیں۔