پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوار تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 17200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز فارورڈ کر کے مال بیچ دیتے ہیں۔ مارکیٹ 700 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے۔ ادھر ٹریڈرز مال بیچ بھی رہے ہیں۔ سبی کوالٹی لوڈ میں 17100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16200 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ لوکل میں گوار تو شارٹ ہے لیکن گاہکی بھی سست ہے۔ پچھلے دنوں تھوڑی گاہکی تھی ابھی پھر سست ہے۔