پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 39000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں مکس کوالٹی 43000 جبکہ پیور کوالٹی 48000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ آگے جہاں گاہکی نکلی بازار میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔