پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 300 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 9650 جیسے حالات بن گئے ہیں ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ بکنگ 1065 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 9845 تک پڑتا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 214 کی سطح پر آ گیا ہے جسکی وجہ سے ملرز ضرورت کے مطابق ہی خریداری کر رہے ہیں۔