پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 39500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ انڈیا پاکستان کے مسائل کی وجہ سے لوکل میں مالوں کی شارٹج بن سکتی ہے۔