پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کام کاج سست ہیں فیصل آباد مارکیٹ میں۔ حیدرآباد منڈی میں برازیل کے مالوں کے 11500 روپیہ من اور ارجنٹائن کے مالوں کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔