پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں سوموار پیمنٹ پر 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ لوکل مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق برما سے بھی تمام شپنگ کمپنیوں سے پاکستان کے لیے مال لانے سے منع کر دیا ہے۔ مال روک دے گئے ہیں۔