پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائٹڈ 16150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ کے سودوں میں 40 روپیہ کوئنٹل کمی ہوئ ہے اور 16730 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مارکیٹ مظبوط ہی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے۔