پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11150 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پیر پیمنٹ پر 11200 روپیہ من تک کا گاہک بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 2/3 دن سے ریٹیل میں دالوں کی ڈیمانڈ اچھی ہے۔