پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 122روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 133 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے مال بک جاتے ہیں۔ بکنگ رشیا سے 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 125.20 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔