پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔حیدر آباد منڈی میں ارجنٹائن مونگ 11200 جبکہ برما کے مال کے 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال نئ فصل سر پر ہے جس کی وجہ سے ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ جیسے ہی نئے مالوں کی آمدن زیادہ ہو گی۔ آگے مارکیٹ میں کریکشن آ سکتی ہے۔