پاک کموڈیڑیز اسلام آباد۔ گوارہ 80/20 کوالٹی 9500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 200 روپیہ مزید کمزور ہوا ہے اور 9800 روپیہ جیسے حالات بن گئے ہیں.93.310 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ میں نیچے گاہک نہیں ہے۔