پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 157 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی میں 6800/25 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد 6550 جبکہ ملتان 6600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ڈالر کم ہونے کے باوجود کالا چنا مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ آج کراچی پورٹ پر 15 کنٹینر کی آمدن تھی۔ ڈالر انٹر بینک میں 214.75 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔