پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 15500 یونائیٹڈ 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودے 50 روپیہ نرم ہوئے ہیں اور 15750/70 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ مئی کے سودوں کے 16360/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔