پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن مارکیٹ 9900/10000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال لوڈ میں 10200 روپیہ کوئنٹل 50 دن پیمنٹ پر 10550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے گاہکی سست ہے ٹریڈرز مال فارغ کر کے گندم میں خریداری کر رہے ہیں۔