پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی اپریل کے سودے 35 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 15785 کا خریدار بن جاتا ہے۔ شارٹ کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق شارٹ کوورنگ کا مطلب ہوتا ہے جن لوگوں نے اپریل کے سودے اوپر بھاؤ میں بیچ رکھے ہیں وہ کوورنگ کر رہے ہیں۔