+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 23 2025 18:12:43
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی اپریل کے سودے 10/15 روپیہ بہتر ہوے ہیں اور 15750/60 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ شارٹ کوورنگ کی وجہ سے بہتر ہوئی ہے۔ اوور آل مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز کھل کر خریداری نہیں کر رہے ہیں۔ سب کی نظریں اپریل کی سیٹلمنٹ پر ہیں۔ کیوں کہ جن لوگوں کے ہاتھ میں 16800/900 والے اپریل کے سودے ہیں۔ آیا وہ سیٹلمنٹ کریں گے یا پھر پیڈ کروائیں گے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو ان کا کہنا تھا کہ اپریل کے سودے جن لوگوں کے ہاتھ میں ہیں محسوس یہی ہو رہا ہے کہ وہ سیٹلمنٹ ہی کرائیں گے کیونکہ پیمنٹ کا بحران بھی ھے۔ اس کے علاؤہ نیچے کام کاج بھی سست ھے۔ تاہم حاضر والی چینی میں ڈر نہیں ہے