پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 15525 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے۔ اے کے ٹی ڈھرکی 15470/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ بھی مارکیٹ کمزور ہے اور اپریل کے سودوں کے چیمبر میں 15775/80 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے