پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 15550۔ یونائیٹڈ 15550 جبکہ اتحاد شوگر ملز کے 15575 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ حاضر میں تو مارکیٹ ٹکی ہوئ ہے تاہم اپریل کے سودوں میں 70 روپیہ کوئنٹل کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 15940 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔