پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر مارکیٹ بہتر ہے اور 4300/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10600 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ 50 دن پیمنٹ پر 11100 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں بیچ کھل کر نہیں دیتے ہیں۔