پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1/1.5 روپیہ کلو بہتر اوپن ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 154.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 155.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا مارکیٹ بھی بہتر ہوئ ہے اور 6675/6700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلےدو ہفتوں میں مارکیٹ میں 24 روپے کی کمی آئ ہے۔ آج نیچے گاہکی اچھی ہے۔