پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ برما وی 2 226 سے228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں برما وی 2 کوالٹی مال کم ہیں۔ جبکہ وی 7 235/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے۔ سوڈان 224 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ تاہم بیچ ہے گاہک کمزور ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں مزید کم ہوا ہے اور 215.25 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ رشین چیکو مال کم ہیں مارکیٹ میں جس کے پاس ہے اس کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ آج کراچی پورٹ پر 27 کنٹینر کی آمدن تھی۔
ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 سے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔
انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ لوکل 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 5 روپیہ کلو مزید مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 263 سے 270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال ڈالر میں کریکشن ہے اور پورٹ پر مال بھی کافی لگے ہیں۔
انڈیا 12 ایم ایم 345/50 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 5 روپے کمزور ہوا ہے اور کلپر برانڈ 365 روپیہ کلو کی بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔