پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ تو مال فارغ کر چکے ہیں ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ جہاں تھوڑی بہت گاہکی نکلتی ہے 100/200 پڑ جاتا ہے اور جیسے گاہکی خاموش ہوتی ہے 100/200 نکل جاتا ہے۔