پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 16000 سے 16500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بیچ کم ہے تاہم نیچے گاہک نہیں ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ تاہم ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔