Sugar | چینی
Jan 04 2026
تل ریٹ آج کا اور تل کا بھاؤ
May 08 2024 18:27:11 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 08 2024 18:21:27 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال شارٹ ہیں۔ 16600/16700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اپریل میں آمدن کافی ہم ہوئ ہے۔ اپریل کے مہینے میں 84 کنٹینر کی آمدن تھی۔ اسی لیے ریٹ کافی تیز ہے۔ تاہم مئ میں زیادہ آمدن متوقع ہے۔ 13 مئ کو آمدن متوقع ہے۔ اس کے بعد بھی اچھی آمدن ہے پائپ لائن میں۔ فل مئ کے سودے 14500 میں مل جاتے ہیں۔ .
May 08 2024 18:17:08 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 220/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 240/245 روپیہ کلو گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی دوبارہ سست ہے۔ پچھلے دو تین دن ڈیمانڈ تھی۔ اپریل کے مہینے میں رشین کابلی کراچی پورٹ پر 211 کنٹینر کی آمدن تھی۔ سوڈان کوالٹی مال 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔اسٹریلین سفید چنا 39 کنٹینر کی آمدن تھی کرا ی پورٹ پر۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈین سفید چنا کراچی پورٹ پر 34 کنٹینر کی آمدن تھی۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا سے کراچی پورٹ پر 97 کنٹینر کی آمدن تھی۔ اسی لیے مارکیٹ 525 والی 450 رہ گئ ہے۔ فل حال موٹے چنوں کی ڈیمانڈ سست ہے۔ .
May 08 2024 18:07:40 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جون کے سودوں کے 202/203 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم اچھے گھروں کی بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ کالا چنا اپریل کے مہینے میں کراچی پورٹ پر 198 کنٹینر کی آمدن تھی۔ عموماً اپریل میں آمدن کم ہی ہوتی ہے کیونکہ اپریل میں پاکستان کی لوکل کراپ آتی ہے۔ .
May 08 2024 18:04:22 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور جہاز والے مال کے 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ کیش پیمنٹ پر 216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ اپریل کے مہینے میں مسور ثابت کی کراچی پورٹ پر 32 کنٹینر رشیا 32 کنٹینر کینیڈا اور 225 کنٹینر آسٹریلیا سے آمدن تھی۔ .
May 08 2024 18:03:23 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال دال کی گاہکی کمزور ہے۔ ییلو پیس کراچی پورٹ پر اپریل کے مہینے میں 889 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
May 08 2024 18:02:46 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپے من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 9650/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اپریل کے مہینے میں کراچی پورٹ پر ٹوٹل 344 کنٹینر مونگ ثابت کی آمدن تھی جس میں تنزانیہ مونگ 304 کنٹینر کینیا مونگ 10 برازیل مونگ 5 کنٹینر اور ارجنٹینا مونگ 25 کی آمدن تھی۔ .
May 08 2024 18:01:40 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 13200/205 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ سست ھے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
May 08 2024 17:10:15 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 19600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 08 2024 15:51:33 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2700/2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 3000/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ لائنوں پر پرانے مال کے کافی سٹاک تھے جن کی بیچ ا رہی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا 310/315 پرولائن 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں مارکیٹ کمزور ہے۔ 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 4700/4900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
May 08 2024 15:02:08 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 152 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال دال کی گاہکی کمزور ہے۔ ییلو پیس دال کے 165/166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی 10 ڈالر کم ہوئ ہے اور حاضر شپمنٹ والے سودوں کے 470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نیو کراپ کے 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز مال بک کروا رہے ہیں۔ .
May 08 2024 14:50:11 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/16700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
May 08 2024 14:49:31 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 220/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 240/245 روپیہ کلو گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی دوبارہ سست ہے۔ پچھلے دو تین دن ڈیمانڈ تھی۔ بکنگ رشیا سے 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی کے۔ سوڈان کوالٹی مال 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں کی گاہکی سست ہے۔ .
May 08 2024 14:47:28 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر میں مزید ڈھیلی ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر میں حاضر میں 13210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مئ کے سودوں کے 13270/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 08 2024 14:46:41 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور جہاز والے مال کے 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کنٹینر والے مال کم ریٹوں میں بھی مل جاتے ہیں۔ کنٹینر والے مال کے کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ بکنگ 5 ڈالر کم ہوئ ہے۔ نپر نمبر 1 کوالٹی 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر نمبر 2 کوالٹی 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ .
May 08 2024 14:39:38 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر میں مال نہیں ہیں 16600/16650 تک بھی مال بک جاتے ہیں۔ اگلے ہفتہ اتوار کی ڈلوری پر 16300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو کے 17200/17250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں مال شارٹ ہونے کی وجہ سے کافی تیز ریٹ ہے۔ نفع لازمی پکا کرنا چاہیے۔ بکنگ ماش ثابت ایس کیو 1160 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14021 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں 2600 روپیہ من مارکیٹ اوپر ہے اس لیے لازمی نفع پکا کرنا چاہیے۔ جہاں مال لگیں گے ڈلوریاں ملنا شروع ہونگی مارکیٹ کمزور ہو جائے گی۔ .
May 08 2024 14:35:46 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 46800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 48000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بندر عباس پورٹ کے لیے 3415 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ جبل علی پورٹ کے لیے 3380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 08 2024 14:35:06 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 16000/16500 جبکہ ایرانی گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 08 2024 14:34:34 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 08 2024 14:13:21 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 08 2024 14:02:16 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13650 بابا 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13700 کمالیہ 13525 کنجوانی 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13230/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم گھوٹکی اے کے ٹی ڈھرکی 13230/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 13400/13425 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ مئ کے سودوں کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس وقت ساری مارکیٹ صرف اور صرف ایکسپورٹ کی خبر کا ہی انتظار کر رہی ہے۔ .
May 08 2024 13:18:28 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9550/9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگی کے 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حیدر آباد منڈی میں۔ .
May 08 2024 12:58:12 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ دوبارہ تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پینٹ پر 200 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 جون 205 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے انویسٹرز گاہک ہیں۔ .
May 08 2024 12:38:29 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 25 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 3375 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
May 08 2024 12:37:45 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 19700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
May 08 2024 12:30:39 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 25 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
May 08 2024 12:20:11 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور 199 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 جون کے سودوں کے 202/203 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں مال لیے ہوئے تھے وہ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7950 ملتان 7900 فیصل آباد منڈی 7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر کالے چنے میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔ جیسے جیسے مارکیٹ میں کریکشن ا رہی ہے انویسٹرز مال خرید رہے ہیں لانگ ٹرم کے لیے۔ .
May 06 2024 13:06:41 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 199/200 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 جون پیمنٹ پر 205 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔ .
May 06 2024 12:55:03 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 198 روپیہ کلو تک بھاو بن گئے ہیں۔ مال مل ہی نہیں رہا ہے۔ 5 جون پیمنٹ پر 203 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
May 06 2024 12:50:47 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 19600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی ٹھنڈی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 18700 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott