پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11600 روپیہ من جبکہ چمن ماش کے 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ بکنگ 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 920 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارچ میں ماش ثابت کے 156 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔