پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 39000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 44000/44500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 60 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور جبل علی سے کراچی پورٹ کے لیے 3040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے تاہم مال کھل کر ملتے نہیں ہے مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔